لاہور آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر

 لاہور آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم: لاہور آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر آگیا۔ 
شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح179ریکارڈ کی گئی ہے، فیز 8 ڈی ایچ اےمیں آلودگی کی شرح291 ، سیدمراتب علی روڈپرآلودگی کی شرح 181، جبکہ فداحسین میں آلودگی کی شرح180ریکارڈ کی گئی ہے۔ 
شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ، درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ  کیا جائے گا۔