ویب ڈیسک: ساتھی فنکاروں کے جوابی نوٹس بھیجنے پر فیروز خان نے خاموشی توڑ دی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں تنازعات میں گھرے ہوئے پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیروز خان نے سابقہ اہلیہ سمیت ساتھی فنکاروں کو قانونی نوٹس بھیجا تو ساتھی فنکاروں نے بھی جوابی نوٹس بھیج دیا۔
جوابی نوٹس بھیجنے پر فیروز خان نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے فنکاروں کو کرارا جواب دیا،فیروز خان نےٹوئٹر پر دو مختلف ٹوئٹ کرتے ہوئےایک طنزیہ ٹوئٹ شیئر کیا۔
- not even first half.
— Feroze Khan (@ferozekhaan) January 19, 2023
- kiya dabay wo jispe himayat ka ho Panja Tera; Kia karta nahi shikar shair ka; kutta tera ? ☝????
— Feroze Khan (@ferozekhaan) January 19, 2023
دوسری جانب فیروز خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے بچے کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ ’میں نے تمہیں حاصل کرلیا‘، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ انہیں کسٹڈی کیس میں کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔
View this post on Instagram