سونا پھر مہنگا ہو گیا، قیمت میں بڑا اضافہ

Gold price,City42
کیپشن: Gold price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر اضافے سے 1929 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ، ملک میں ایک تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 86  روپے پر آگئی۔ 

دس گرام سونا 600 روپے اضافے  سے  1 لاکھ 59ہزار 465 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی  2080 روپے پر برقرار رہی۔