ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور

پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے۔

 اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے 35 ممبران کے استعفی منظور کر کے فہرست الیکشن کمیشن کو بھجوا دی۔ الیکشن کمیشن ضروری کارروائی کے بعد 35 ممبران کو ڈی نوٹیفائی کرے گا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر