آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2021 کا اعلان

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2021 کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر  کااعلان ، پاکستان کے بابر اعظم اور فخر زمان ٹیم کاحصہ، بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے ٹیم آف دی ایئر  کا بھی کپتان مقرر کردیا گیا

آئی سی سی کی جانب سے  ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2021 کا اعلان کیا گیاہے ،  پاکستان کے بابر اعظم اور فخر زمان ٹیم میں شامل ہیں جبکہ  بابر اعظم ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے بھی کپتان مقرر،  ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں پال اسٹرلنگ، جان من میلان ، ریزی وینڈر ڈوسن، شکیب الحسن، مشفیق الرحیم، ہسا رنگا، مستفیض الرحمن، سیمی سنگھ اور دوشنتا چمیرا بھی ٹیم میں شامل
۔