کورونا ویکسین نہ لگوانے والےنواک جوکووچ ویکسین کمپنی کے مالک نکلے

Novak Djokovic Serbian tennis player
کیپشن: Novak Djokovic
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ ویکسین کمپنی کے مالک نکلے۔

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار، ڈینش بائیو ٹیک فرم کے 80 فیصد شیئرز کے مالک ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈینش بائیو ٹیک فرم کورونا وائرس سے بچاؤ کے میڈیکل ٹریٹمنٹ پر کام کررہی ہے، جوکووچ نے کمپنی میں سرمایہ کاری جون 2020 میں کی تھی۔ ویکسین تنازع پر آسٹریلیا نے جوکووچ کا ویزہ منسوخ اور انہیں ملک سے ڈی پورٹ کر دیا تھا۔ ٹینس اسٹار دو روز قبل ہی اپنے وطن سربیا واپس پہنچے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer