ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کے امتحانات؛ حتمی تاریخ کا اعلان ہوگیا

میٹرک کے امتحانات؛ حتمی تاریخ کا اعلان ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  میٹرک کے امتحانات کی حتمی تاریخ سامنے آگئی 

وزیر تعلیم  رانا سکندر حیات نے  میٹرک  کے امتحانات کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ 

وزیر تعلیم  رانا سکندر حیات نے  اپنے  فیس بک پیج پر اعلان کیا کہ  27 مارچ سے میٹرک کے امتحانات کاآغاز ہوگا۔