ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبہ بھر میں کام کرنے والے بچوں کاریکارڈ تیارکرنے کا فیصلہ

صوبہ بھر میں کام کرنے والے بچوں کاریکارڈ تیارکرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:محکمہ لیبر کے مطابق  صوبہ بھر میں کام کرنے والے بچوں کاریکارڈ تیار کیا جائے گا۔
چائلڈ لیبر سے متعلق ڈیٹا کو پہلی بار ایک مرکزی نظام کے تحت اکٹھا کیا جائے گا۔ جبری چائلڈ لیبر کو ریاستی اور سماجی چیلنج قرار دیا جائے گا۔
اینٹوں کے بھٹوں، ورکشاپس میں کام کرنے والے بچوں کی نشاندہی کی جائیگی۔چائلڈ لیبر میں ملوث ذمہ داران کیخلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔