ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئینز ٹرافی کے دو ہی میچوں میں چار سینچریاں بن گئیں

Bangladesh vs India, City42
 چیمپئینز ٹرافی کے دو ہی میچوں میں چار سینچریاں بن گئیں
Bangladesh vs India, City42
 چیمپئینز ٹرافی کے دو ہی میچوں میں چار سینچریاں بن گئیں

سٹی42: پاکستان کی میزبانی میں ہو رہی چیمپئینز ٹرافی کے دو ہی میچوں میں چار سینچریاں بن گئیں۔

آج چیمپئینز ٹرافی 2025 کے دبئی انترنیشن لسٹیڈیم مین ہو رہے میچ میں ایک سینچری بنگلہ دیش کے  بیتر  توحید ہردوئے نے بنائی تھی، دوسری سینچری دوسری اننگز مین انڈیا کے شبمن گِل نے بنائی ہے۔ شبمن گِل نے 127  گیندوں سے  100 رنز بنائے ہیں۔ 

پاکستان کی میزبانی میں چیمپئینز ٹرافی کی دبئی سیگمنٹ مین آج پہلا میچ بنگلہ دیش اور انڈیا کے درمیان ہو رہا ہے۔ بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کی اور  229 رنز بنائے تھے۔

انڈیا کے بیٹرز نے 45 اوورز میں 224 رنز بنا لئے ہیں اور وہ جیت سے دو قدم پیچھے ہیں۔