ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چیمپینز ٹرافی؛ انگلینڈ   کے پلینگ الیون کا اعلان 

 چیمپینز ٹرافی؛ انگلینڈ   کے پلینگ الیون کا اعلان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد :  انگلینڈ نے اسٹریلیا کے خلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

 انگلینڈ کے اسکواڈ میں فل سالٹ ، بین ڈکٹ، جیمی سمتھ شامل ہیں جوروٹ ، ہیری بروک، جوز بٹلر، لیام لونگسٹن ، برائیڈن کارس،جوفرا آرچر، عادل رشید اور مارک ووڈ اسٹریلیا کے خلاف پلیئنگ الیون میں شامل ہیں 

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔