ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی؛ آئی سی سی کا پاکستان ٹیم  کو جرمانہ 

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی؛ آئی سی سی کا پاکستان ٹیم  کو جرمانہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد : آئی سی سی چیمپینز ٹرافی؛ آئی سی سی  نے  پاکستان ٹیم  کو جرمانہ  کردیا

پاکستان ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کر دیا گیا،پاکستان ٹیم نے مقررہ  وقت میں ایک اوور کم کرایا،پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ کیا گیا

کپتان محمد رضوان نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے آئی سی سی کی جانب سے عائد جرمانہ قبول کیا