ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چیمپئینز ٹرافی :پاک ،بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ

 چیمپئینز ٹرافی :پاک ،بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں اپنا اہم ترین میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے دبئی کیلئے روانہ ہوگئی۔

 بھارت کے خلاف میچ میں ناکامی پاکستان کو چیمپئینز ٹرافی کی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردے گی، قومی ٹیم کیلئے یہ میچ کرو یا مرو کی صورتحال اختیار کرچکا ہے۔

 پاکستان ٹیم دبئی پہنچنے کے بعد آج آرام کرے گی جبکہ جمعہ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے  گی۔