امیربالاج ٹیپوقتل کیس،ملزم کی زیرحراست بیوی کے حملہ آور مظفرحسین بارےاہم انکشافات

امیربالاج ٹیپوقتل کیس،ملزم کی زیرحراست بیوی کے حملہ آور مظفرحسین بارےاہم انکشافات
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)امیربالاج ٹیپوقتل کیس ،ملزم کی زیرحراست بیوی نے حملہ آور مظفرحسین بارےاہم انکشافات کر دیے۔
 پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزم کی بیوی نے بتایا کہ  مظفرحسین  20 سال سے گوگی بٹ کا ذاتی ملازم تھا،پولیس کے مطابق حملہ آور کے دوسرے موبائل کو قبضہ میں لے لیا گیا ہے،  حملہ آوردوسرےموبائل سےگوگی بٹ کیساتھ رابطے میں تھا۔
واردات کےروزحملہ آورنےگوگی بٹ سےمتعدد باررابطہ کیا،ملزم مظفرحسین نےاپنےبہنوئی کوبھی گولیاں ماری تھیں،مظفرحسین کی 4 شادیاں اورمختلف مقدمات میں جیل کاٹ چکا ہے۔