ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مفخرعدیل کی شہبازتتلہ کیس میں ملوث ہونے کی رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال

مفخرعدیل کی شہبازتتلہ کیس میں ملوث ہونے کی رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) ایس ایس پی مفخرعدیل کے شہبازتتلہ کیس میں ملوث ہونے کی رپورٹ سی سی پی او کی جانب سےآئی جی پنجاب کو بھجوا دی گئی ۔مفخرعدیل کو سرنڈر کرنے کے لیے سمری جلد اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کو بھجوائی جائے گی ۔
 ایڈوکیٹ شہبازتتلہ کے کیس میں ایس ایس پی مفخرعدیل کے اب تک کی تفتیش میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہدہونے کی رپورٹ سی سی پی او لاہورکی جانب سے آئی جی پنجاب کو بھجوادی گئی ہے جو تفتیشی ٹیم کی اب تک کی انوسٹیگیشن میں سامنے آئی ہے۔جس پر ائی جی پنجاب نےایس ایس پی نے متعلقہ برانچ کو ہدایت کی ہے کہ مفخرعدیل پی سی کمانڈنٹ کی اورسی سی پی او کی رپورٹ کے بعد سرنڈر کرنے کے لیے سمری اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کو بھجوانے کا حکم دیا ہے جوکہ جمعہ کے روزبھجوادی جائے گی جبکہ غیرحاضری کے بارے میں پہلے ہی آگاہ کردیا گیا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer