اداکارہ ریچل خان بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر بھڑک اٹھی

اداکارہ ریچل خان بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ماڈل اداکارہ ریچل خان بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر بھڑک اٹھی کہتی ہیں کہ ہم امن پسند قوم ہیں بھارت والے خود پاکستانی فنکاروں کو بھاری معاوضے دے کر بلواتے ہیں۔

ماڈل اداکارہ ریچل خان کا کہنا ہے کہ کسی پاکستانی فنکارکو بھارت میں جاکر خود کام کرنے کا شوق نہیں ہے، بھارتی فلم انڈسٹری کو پاکستانی فنکاروں کی ضرورت ہے اپنے ویڈیو پیغام میں ریچل خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی اپنے ملک میں بہت خوش ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer