ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑواں شہروں میں بارش شروع

جڑواں شہروں میں بارش شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: راولپندی کے مختلف مقامات پر ابر رحمت برس پڑی 

 جڑواں شہروں میں مقامات پر ہلکی بارش ہوگئی ۔بارش سے موسم خوشگوار اور سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔

بارشوں سے نزلہ زکام سمیت موسمیاتی بیماریوں کا خاتمہ بھی ہو گا ۔بارش سے اسموگ اور دھند میں بھی کمی ہو گی ۔

محکمہ موسمیات نے کل اتوار تک بارش برسنے کی پیشنگوئی کر رکھی ہے۔