ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ ممبران کیلئے اعزازیہ کی منظوری

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ ممبران کیلئے اعزازیہ کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صوبائی کابینہ کی جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ ممبران کے اعزاز یے کی منظوری دے دی گئی ۔
بورڈ آف گورنرز اور ذیلی کمیٹیوں کے ارکان کو فی اجلاس 30 ہزار روپے ملیں گے۔کوآپٹڈ ممبران بھی اعزازیہ لینے کے اہل قرار دیے گئے ۔ 
اعزازیہ بورڈ اجلاسوں میں شرکت اور سرکاری امور کے لیے ہوگا۔پنجاب سپیشلائزڈ میڈیکل انسٹیٹیوشنز ایکٹ 2025 کے تحت منظوری دی گئی۔
جے آئی سی کے بورڈ اجلاسوں کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا ۔ اعزازیے کی ادائیگی فوری نافذ العمل ہوگی۔