وقاض احمد:نشترکالونی،پولیس یونیفارم میں ملبوس ملزمان نےبیوپاری کولوٹ لیا، ملزمان نےکماہاں کےرہائشی محمداسامہ سےنقدی چھین لی۔
نشترکالونی پولیس نےمتاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
متاثرہ شہری کے مطابق کہ ملزمان نےمقدمہ درج اورسی سی ڈی کےمقابلےمیں ہلاک کرنیکی دھمکیاں دیں، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کی تلاش کیلئے کوشش کی جارہی ہے،