ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی ، ساہیوال ، لاہور پولیس کو مطلوب 3 اشتہاری ڈولفن سکواڈ کی گرفت میں

راولپنڈی ، ساہیوال ، لاہور پولیس کو مطلوب 3 اشتہاری ڈولفن سکواڈ کی گرفت میں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:راولپنڈی ، ساہیوال ، لاہور پولیس کو مطلوب 3 اشتہاری ڈولفن سکواڈ کی گرفت میں، کاہنہ، رائیونڈ، پنجاب سوسائٹی سے ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا گیا ۔

ترجمان ڈولفن ترجمان کے مطابق ای پولیس ایپ سے چیک کیاملزمان قتل و ڈکیتی کے مقدمات میں اشتہاری تھے، ملزمان کیخلاف راولپنڈی، ساہیوال اور لاہور کے تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔
گرفتار ملزمان میں خلیل، سہیل، علی شامل  ہیں، ملزمان کارروائی کیلئے تھانہ کاہنہ، چوکی پنجاب سوسائٹی، اڈہ پلاٹ کے حوالے ہیں۔