فاران یامین:ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر نا جائز اسلحہ کیخلاف پولیس ان ایکشن،ایس ڈی پی او برکی غلام دستگیر خان کی سربراہی میں ہیئر پولیس کی کارروائی۔
دوران سنیپ چیکنگ 8ملزمان علی حمزہ، رفاقت، سلمان، ارشاد ودیگر گرفتار، ملزمان سے 3 آٹو میٹک رائفلیں، 5 پستول میگزینز، کارتوس و درجنوں گولیاں برآمد،ایس ڈی پی او برکی کا کہاتھا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App