ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ سے بھی بڑی خبر آگئی

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ سے بھی بڑی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا. 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر282.90روپے پر بند ہوا. 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 25 پیسے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ 

اوپن مارکیٹ میں یورو کی قیمت 310روپے ،اماراتی درہم 78 روپے پر برقرار رہا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 50 پیسے اضافے سے 360 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 10 پیسے کی کمی سے 75.90 روپے کا ہو گیا۔