سٹی 42:شہر میں آئندہ 24گھنٹوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 21سے 24 اگست تک بارش کے امکانات ہیں،شہر کاموجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب69فیصد تک ریکارڈ کیاگیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App