ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ پولیس نے 3 ڈکیت پکڑ لیے

کاہنہ پولیس نے 3 ڈکیت پکڑ لیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاہنہ پولیس نےخفیہ اطلاع پرچھوٹاصواروڈسے3 ڈکیتوں کو گرفتارکرلیا
ملزم شہریوں سےموٹر سائیکل سمیت دیگر سامان لوٹتےتھے،ملزموں  نے چند روز قبل گچوانہ روڈ پر شہری سے نقدی بھی چھینی تھی،گرفتارملزموں  سے پستول ، چھینی گئی نقدی اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ،گرفتارملزمان ساغر، اجمل ،نعیم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا تفتیش جاری ہے 
، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے کہا سٹریٹ کریمنلز کیخلاف خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں