ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 267 حادثات؛ 326 افراد زخمی 

 لاہور میں 267 حادثات؛ 326 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے267حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 326 افراد زخمی ہوئے، 107شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا،219معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔