ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مارے جانے والے گینگز کیخلاف شواہد سیف سٹی نے سی سی ڈی کو دیے ؛مزید 800 جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی

مارے جانے والے گینگز کیخلاف شواہد سیف سٹی نے سی سی ڈی کو دیے ؛مزید 800 جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سی سی ڈی کے 400سےزائدمبینہ مقابلے ہوئے وارداتوں کی کلوزسرکٹ فوٹیجزمبینہ مقابلوں کی داغ بیل ثابت ہوئیں
مارےجانیوالےگینگزاورڈکیتوں کیخلاف شواہدسیف سٹی نےفراہم کیے۔ حیران کن طور پر مبینہ مقابلوں کےمقام پرسیف سٹی کاکوئی کیمرہ موجودنہ ہونیکاانکشاف ہوا ہے ،مبینہ مقابلےتمام ان مقامات پررپورٹ ہوئے جہاں سیف سٹی کے کیمرے موجودنہ تھے
7ہزار 700سےزائدڈیجیٹل شواہد سیف سٹی نے سی سی ڈی کو فراہم کیے،فراہم کردہ شواہد میں ڈکیتوں اور شوٹرز کی کارروائیوں کا ریکارڈ تھا،ڈیجیٹل شواہدکی تصدیق کےبعدشوٹرزاورڈکیت گینگزکیخلاف کارروائیاں ہوئیں،شہرمیں متحرک ڈکیت گینگزکی نقل و حرکت کا مزید ریکارڈ مرتب کیا جانے لگا
چہرہ شناس ٹیکنالوجی کی مددسےمزید800سےزائدجرائم پیشہ افرادکی نشاندہی کرلی گئی،دوران واردات فائرنگ و تشددکرنیوالے ڈاکوؤں کیخلاف کارروائی اولین ترجیح قراردیدی گئی