سٹی 42: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔
ایس ایچ او مصطفی آباد شبیہ رضا نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کارروائیاں کیں ،خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ 2 منشیات فروش مون اور علی رضا کوگرفتار کرلیا،یس پی کینٹ قاضی علی رضا نے بتایا کہ ملزموں سے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمدہوئی ، ملزموں نے نہر کنارے نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا ہے ، گرفتارملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ہیں اور ان کو انویسٹی گیشنز کےحوالے کردیا گیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App