اویس کیانی :سابق نگران وفاقی وزیر اور صحافی مرتضیٰ سولنگی کوصدر مملکت کا ترجمان مقررکردیاگیا۔
ایوان صدر سیکریٹریٹ نے مرتضی سولنگی کی بطور صدر مملکت ترجمان تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق وہ اعزازی طور پر صدر مملکت کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔