ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نویں جماعت: شاندار کارکردگی کے ساتھ طلبا و طالبات نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کر لیں

نویں جماعت: شاندار کارکردگی کے ساتھ طلبا و طالبات نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کر لیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :نویں جماعت کے امتحانات میں شاندار کارکردگی دکھانے والے طلبا و طالبات نے سب سے زیادہ نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشنیں اپنے نام کر لیں۔

دی ایجوکیٹرسکول پتوکی کی طالبہ آمنہ محبوب نےسب سےزیادہ 553 نمبر حاصل کیے,گورنمنٹ گرلز سکول گرین ٹاؤن کی طالبہ رامین فاطمہ نے 552 نمبر حاصل کیے,دی پنجاب کی طالبہ آزوہ جاوید نے 552 نمبرزحاصل کیے.

کپس جوہرٹاؤن سے رانا سیف اللہ ، دانش سکول ٹبہ سے محمدعدنان نے 552نمبرحاصل کیے.