ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: مومن آباد میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس  

کراچی: مومن آباد میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی کے علاقے مومن آباد میں تین منزلہ عمارت گر گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق 4 زخمیوں کو عمارت کے ملبے سے نکال لیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ  عمارت کے ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

 لیاری میں گرنے والی عمارت رات سے جھول رہی تھی، آوازیں بھی آرہی تھیں ۔
 اس حوالے سے ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کا کہنا ہے کہ عمارت گرنے سے قبل دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگی، ایک شخص آگ سے جھلس کر زخمی ہوا۔

انہوں نے کہا کہ 4  زخمیوں کو ملبے سے نکالا گیا ہے، عمارت میں سیاسی جماعت کا دفتر قائم تھا۔