ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ پور کانجراں، بجلی کا پول گاڑی پر جا گرا

متاثرہ گاڑی
کیپشن: متاثرہ گاڑی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا اظہر)شاہ پور کانجراں میں بارش اور تیز ہوا کے باعث پول گرنے سے تین گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا  
شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے دوران شاہ پور کانجراں کے علاقہ میں کھمبا سوزوکی آلٹو پر گر گیا جس سے گاڑی میں موجود لوگ خوش قسمتی سے محفوظ رہے اور انہیں معمولی چوٹیں آئیں تاہم اس دوران گاڑی اپنے آگے موجود مہران میں ٹکرا گئی اور پیچھے سے آنا والا کیری ڈبہ بھی اس گاڑی سے ٹکرا گیا جس سے تینوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تاہم ان میں سوار افراد محفوظ رہے ،معمولی زخمی افراد کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔