ضمنی الیکشن: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی 3 روز کیلئے بند رہے گی

ضمنی الیکشن: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی 3 روز کیلئے بند رہے گی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: ضمنی انتخاب،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی 3 روز کیلئے بند رہے گی
یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء کو فوری طور پر ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دیں، رجسٹرار محمد آصف کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق یونیورسٹی 21 سے 23 اپریل تک بند رہے گی، فیکلٹی کو تمام کلاسز آن لائن منعقد کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔

https://lahorenews.tv/images_inline/634x988xmceu_74489801511713607375224.jpg.pagespeed.ic.ecmr0aPV31.webp
ذرائع انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی اور ہاسٹل حکومتی ہدایات پر خالی کرائے جا رہے ہیں، یونیورسٹی ضمنی الیکشن کیلئے خالی کرائی جا رہی ہے۔


 

Ansa Awais

Content Writer