سرگودھا : قبرستان سے مرد ے نکالنے کا معاملہ، 4 افراد گرفتار

سرگودھا : قبرستان سے مرد ے نکالنے کا معاملہ، 4 افراد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زوار کاظمی: سرگودھا تھانہ لکسیاں نے مبینہ طور پر قبرستان سے مردہ نکالنے والے افراد کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق  4افراد کو شامل تفتیش کیا ہےابھی گرفتار افراد کے حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے ،سرگودھا کوٹمومن کے علاقہ میں قبرستان سے مردے غائب ہونے کی ایف آئی آر درج ہے۔

اہل علاقہ قبرستان سے مردے غائب ہونے پر تشویش میں مبتلا ہیں،اہل علاقہ میں اس حوالے سے غم و غصہ کی لہر ہے۔