ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا اور اسرائیل ایران کو این پی ٹی سے دستبرداری پر مجبور کرسکتے ہیں: محسن رضائی

امریکا اور اسرائیل ایران کو این پی ٹی سے دستبرداری پر مجبور کرسکتے ہیں: محسن رضائی
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے اقدامات ایران کو جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی سے دستبرداری پر مجبور کرسکتے ہیں۔

محسن رضائی کے مطابق ایران نے ابھی معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا، تاہم اس کا انحصار واشنگٹن کے آئندہ اقدامات پر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے خلاف سابق سپریم لیڈر کے مذہبی فتوے پر قائم ہے اور اس کی جوہری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، تاہم مستقبل میں کیا ہوگا، اس بارے میں کچھ کہنا ممکن نہیں۔