ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کا سوئیڈن کے سفارتکار کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم

ایران کا سوئیڈن کے سفارتکار کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  سٹی 42:ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ۔

 ایران نے سوئیڈن کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔

ایرانی میڈیا کےمطابق سوئیڈن نے ایران پالیسی کو تباہ کن قراردیا تھا،ایران نے سکیورٹی امور میں مداخلت سے متعلق اسٹاک ہوم کے الزامات بے بنیاد قرار دیا تھا۔

ایرانی حکام کا کہناہے سوئیڈن نے اسرائیلی حکومت کے دباؤ میں ایرانی اہلکار کو نکالنے کا فیصلہ کیا تھا۔