ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ستوکتلہ میں موٹر سائیکل کی ٹکرسے5 سالہ بچہ زخمی،ملزم فرار

ستوکتلہ میں موٹر سائیکل کی ٹکرسے5 سالہ بچہ زخمی،ملزم فرار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:ستوکتلہ کے علاقے میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق 5 سالہ عبداللہ کو شوکت خانم کے قریب موٹر سائیکل سوار نے ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں بچہ زخمی ہوگیا۔

زخمی عبداللہ کو فوری طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو جلد ٹریس کر لیا جائے گا۔