ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں سونا سستا

 ملک بھر میں سونا سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا ۔

 مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی  24قیراط سونے کی قیمت 1100روپے کی کمی کے بعد 3لاکھ 87ہزار 500روپے فی تولہ ہوگئی۔ فی 10 گرام سونے کی قیمت 943روپے کی کمی کے بعد 3لاکھ 32ہزار 218روپےہوگئی ہے۔

 فی تولہ چاندی کی قیمت 29 روپے کے اضافے کے بعد 4ہزار 447 روپے، جبکہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت 25روپے کے اضافے کے بعد 3ہزار 812روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی کے بعد 3ہزار 657ڈالر کی سطح پر آگئی۔