ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت سستا ہوگیا

برائلر گوشت سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں مرحلہ وار مزید کم ہونے لگیں، 15روپے کمی سے برائلر گوشت 533 روپے فی کلوہوگیا۔ 

زندہ برائلر ہول سیل 354 ،اور پرچون368 روپے کلومیں فروخت جاری ہے، انڈے فارمی 305 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے ہیں۔