ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھرم پورہ ریلوےپھاٹک پرٹرین کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق

دھرم پورہ ریلوےپھاٹک پرٹرین کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:دھرم پورہ ریلوےپھاٹک پرٹرین کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق  حادثہ ریلوےلائن کراسنگ کےدوران پیش آیا،لاش لواحقین کےحوالےکردی گئی۔