ویب ڈیسک : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 500سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعدپہلی بارانڈیکس 1 لاکھ 58 ہزار 707 پوائنٹس تک جا پہنچا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کل پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور تھی اور کاروبار کا اختتام 1775 پوائنٹس اضافے سے 157953 پر ہواتھا۔