عرفا ن ملک :ڈی ایچ اے،حساس ادارے کے سابق افسر نے مبینہ طورپرخود کشی کرلی ہے۔
پولیس کے مطابق حفیظ رؤف ڈی ایچ اے فیز ون کے رہائشی تھے ،بیاسی سالہ حفیظ رؤف نے رائفل سے گولی ماری،بیوہ نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی ہے۔
پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے۔
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App