سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کیپشن: Gold
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1286 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 32ہزار 630 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر  13 ڈالرز اضافے سے 1662 ڈالرز فی اونس ہے۔اس کے علاوہ چاندی کی قیمت برقرار رہی اور فی تولہ چاندی 1570 روپے ہے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 1346 روپے 2 پیسے ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر