ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اشناشاہ کی ورک آؤٹ کرتے ویڈیو وائرل

اشناشاہ کی ورک آؤٹ کرتے ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشناشاہ کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے تصاویریں اور ویڈیو وائرل ہوئی جس کو مداحوں نے خوب پسند کیا اور سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والوں نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

تفصیلات کے مطابق مشہور ٹیلی ویژن اداکارہ اشنا شاہ سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں، اس بار انہوں نے اپنی فٹنس کا راز فاش کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ ورک آؤٹ کرتے تصویریں اور ویڈیو شئیر کی، اشنا شاہ نےفوٹو شیئرنگ ایپ پر ایک تصویر پوسٹ کی جہاں سخت ورزش سیشن کے بعد وہ جم میں بیٹھی ہیں۔ اداکارہ کو کالے رنگ کے جم لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ان کی تازہ ترین تصویریں اور ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور ان دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی شیئر کیا،انسٹاگرام پرورزش کی ویڈیو اپ لوڈ کی اور لکھا "بیماریاں اور زخمی جوڑ ایک طرف،ایلی ایسٹ فیئرس ، این آسٹ سی پاس؟ انٹیل برانڈز اور سپیڈ بینڈ (کم جسم کی مزاحمت)کھجور کی گرفت، کمر کی ورزش اور گھٹنے فٹنس میں ہے۔  


 

M .SAJID .KHAN

Content Writer