ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چندرائے روڈ کے مکین پانی کو ترس گئے ۔ ٹیوب ویل 5 روز سے خراب

چندرائے روڈ کے مکین پانی کو ترس گئے ۔ ٹیوب ویل 5 روز سے خراب
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: المصطفیٰ کالونی چندرائے روڈ کے مکین پانی کی عدم فراہمی پرسراپا احتجاج بن گئے ۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ علاقے کا ٹیوب ویل گزشتہ 5 روز سے خراب ہے،ٹیوب ویل کی خرابی کے باعث پانی کی بوندبوند کو ترس گئے۔
متعددبار شکایات کے باوجود ٹیوب ویل ٹھیک نہیں کیا۔واسا حکام نوٹس لیکرجلد ٹیوب ویل ٹھیک کرائیں۔