ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 8 ملزم پکڑلیے

کاہنہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 8 ملزم پکڑلیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:کاہنہ پولیس نے  گزشتہ 48 گھنٹوں میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے  8 ملزم گرفتار کرلیے ۔
گرفتار ملزموں میں 4 اشتہاری ، ایک ریکارڈ یافتہ اور3 منشیات فروش شامل ہیں ۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں  کو دوران سنیپ چیکنگ اور خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔
اشتہاری مجرم بوگس چیک سمیت دیگر 11 مقدمات میں مطلوب تھے۔منشیات فروشوں سے 2 کلو 400 گرام چرس، 500 گرام آئس برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزموں  کیخلاف مقدمات درج کرکے ، تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالےکردیے ۔