ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ: ملزم آن لائن فوڈ رائیڈر کا کھانا لے کر فرار ہوگیا

ہربنس پورہ: ملزم آن لائن فوڈ رائیڈر کا کھانا لے کر فرار ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:ہربنس پورہ میں آن لائن فوڈ رائیڈر کا کھانا لے کر فرار ہونے کا واقعہ، 5ماہ گزرنے کے باوجود پولیس رائیڈر کا پتہ نہ چلا سکی۔

15جون کو فتح گڑھ کے حماد نے کھانا ڈلیور کروانے کیلئے ان ڈرائیو ایپ سے رائیڈر منگوایا تھا، نجی کمپنی کا رائیڈر پرتعش کھانا ماڈل ٹاؤن پہنچانے کی بجائے لے کر فرار ہو گیا۔

پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کی۔

متاثرہ شہری کا کہنا تھا کہ 5ماہ بعدبھی انویسٹی گیشن پولیس رائیڈر کا پتہ نہ چلا سکی،تفتیشی افسران کمپنی سے کسی قسم کی پوچھ گچھ نہیں کر رہے ہیں۔