باٹا پور ،نیلم شہزادی کے اغواء کا ڈراپ سین

نیلم شہزادی،اغوا،ڈراپ سین،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد)باٹا پور سے اغواء ہونے والی نیلم شہزادی کے اغواء کا ڈراپ سین ہو گیا۔
نیلم شہزادی کو شوہر وہاب خان نے معمولی تلخ کلامی پر گلہ دبا کر قتل کر دیا تھا،ملزم نے مقتولہ کو اپنی 6 ماہ کی بیٹی سمیت میرپور ملنے کے لئے بلایا تھا،ملزم نے بیوی کو قتل کر کے لاش ہوٹل میں پانی کی ٹینکی میں چھپا دی اور بیٹی کو لے کر لاہور آ گیا۔