ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلدیاتی الیکشن کا انعقاد کیسے ہوگا؟ الیکشن کمیشن بھی لوکل گورنمنٹ ایکٹ سمجھنے سے قاصر

بلدیاتی الیکشن کا انعقاد کیسے ہوگا؟ الیکشن کمیشن بھی لوکل گورنمنٹ ایکٹ سمجھنے سے قاصر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ریحان گل: بلدیاتی الیکشن کا انعقاد کیسے ہوگا؟ الیکشن کمیشن بھی لوکل گورنمنٹ ایکٹ سمجھنے سے قاصر، پنجاب حکومت کو ایکٹ میں ترامیم کی ہدایت کردی۔

 پنجاب حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جا رہی ہیں، لیکن الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے تاحال الیکشن کمیشن کے تحفظات دور نہیں کیےجا سکے، تین اجلاسوں کے باوجود پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن میں اختلافات موجود ہیں۔

 ذرائع کے مطابق لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں الیکشن کا انعقاد اور طریقہ کار واضح نہیں، جس پر الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کرنے اور الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعات کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer