ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف کی پیشی پر رینجرز طلب

شہباز شریف کی پیشی پر رینجرز طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: محکمہ داخلہ پنجاب نے میاں شہباز شریف کی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے لئے رینجرز کو طلب کیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ رینجرز کی دو کمپنیاں طلب کی گئی ہیں تاکہ نیب عدلات میں میاں شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کےسخت انتظامات کئے جا سکیں۔

 ہوم سیکرٹری پنجاب کیپٹن فضل اصغر کا کہنا ہے کہ رینجرز صرف نیب عدالت کی سیکورٹی اور میاں شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر سیکورٹی مقاصد کے لئے طلب کی گئی ہے۔ 

Shazia Bashir

Content Writer