دبئی پلٹ نوجوان کو کرنسی تبدیل کروانا مہنگا پڑ گیا

دبئی پلٹ نوجوان کو کرنسی تبدیل کروانا مہنگا پڑ گیا
کیپشن: City42 - Money Changer Dubai
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) گجر پورہ میں منی چینجر کی دکان سے نکلنے والے دبئی پلٹ نوجوان کو دو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق گجر پورہ کا رہائشی کچھ روز قبل دبئی سے واپس آیا تھا اور آج منی چینجر کی دکان پر گیا  تھا جہاں سے کرنسی تبدیل کروا کر واپس آرہا  تھا کہ گلی میں دو ڈاکوؤں نے روک کر نوجوان سے گن پوائنٹ پر ایک لاکھ 65 ہزار روپے چھین لیے اور موقع سے فرار ہوگئے۔  

Sughra Afzal

Content Writer