ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانیہ: گزشتہ سال 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف  

برطانیہ: گزشتہ سال 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:برطانیہ میں گزشتہ سال ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روزانہ چوری ہونے والی گاڑیوں کی اوسطا 320 بنتی ہیں۔

گاڑیاں چوری ہونے کا بڑا سبب چابی کے بغیر چلنے والی ماڈرن ٹیکنالوجی کو قرار دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چور الیکٹرانک ڈیوائسز کی مدد سے چابی کا سگنل پک کر کے چند منٹوں میں نئی کار چرا لیتے ہیں۔

نئے قانون کے بعد ایسے آلات رکھنا یا شیئر کرنا جرم قرار دے دیا گیا ہے  جس پر 5 برس قید کی سزا ہو گی۔